محرم الحرام حقیقت کے آ‌ئنے میں

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: محرم الحرام حقیقت کے آ‌ئنے میں
زبان: اردو
تحریر: عبد السلام رحمانی - عطاء اللہ حنیف بھوجیانی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: جمعيت اهل حديث بنگلور-هند
مختصر بیان: محرم الحرام حقیقت کے آ‌ئنے میں : محرم الحرام ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ نے حرمت والا قرار دیا ہے اسی مہینے سے سن ہجری کا آغاز ہوا،اور اسی مہینے کی دس تاریخ کو موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو فرعون سے نجات ملی، اسی لئے موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم نے اس دن بطور شکر روزہ رکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےاس دن خودروزہ رکھا اور صحابہ کرام کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا البتہ انہیں یہود کی مخالفت کا بھی حکم دیا،لہذا اس دن کا شہادتِ حسینؓ سے کوئی تعلق نہیں،اورنہ ہی اس دن گریہ وماتم کرنا جائز ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2008-01-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/74708
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - تھا ئی لنڈی زبان - مليالم زبان - بنگالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
محرم الحرام حقیقت کے آ‌ينے میں
405.8 KB
: محرم الحرام حقیقت کے آ‌ينے میں.pdf
Go to the Top