ماہِ محرّم میں مروجہ بدعات

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: ماہِ محرّم میں مروجہ بدعات
زبان: اردو
تحریر: تفضیل احمد ضیغم ایم .اے
نظر ثانی: حافظ عبد السلام بن محمد - عطاء الرحمن ضياء الله
مختصر بیان: ماہ محرّم ایک عظمت وبرکت والا اور سن ہجری کا پہلا مہینہ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ابتدائے آفرینش سے حرمت وادب والا مہینہ قراردیا ہے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ماہ میں بکثرت نفلی روزے رکھنے بالخصوص یوم عاشوراء کا روزہ رکھنے کی ترغیب دی ہے ۔ لیکن اسلام کی حقیقت سے نا آشنا اسلام کے کچھ دعویداروں نے اس ماہ کو سوگ وماتم اور بدعات وخرافات کا پلندہ بنادیاہے۔افسوس کی بات یہ ہے کہ بر صغیر ہندو پاک میں بہت سے اہل سنت بھی شیعہ کی نقالی اور ہمنوائی میں اس ماہ میں بہت ساری بدعات وخرافات کا ارتکاب کرتے ہیں، زیر نظر کتاب میں انہی مروجہ بدعات کی حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2008-01-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/74458
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - تھا ئی لنڈی زبان - مليالم زبان - بنگالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ماہِ محرم میں مروجہ بدعات
1.3 MB
: ماہِ محرم میں مروجہ بدعات.pdf
Go to the Top