رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کی روشنی میں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کی روشنی میں
زبان: اردو
تاليف: عبد المحسن بن حمد العباد البدر
ترجمہ : محمد عرفان مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کی روشنی میں:
پیش نظر کتا ب میں قرآن ومستند احادیث اور آثار سلف کی روشنی میں حج وعمرہ کے احکام ومسائل کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، نیز آخر میں چند شرعی وماثور دعاؤں کا بھی تذکرہ کردیا گیا ہے، کتاب کی اہمیت کے پیش نظر مولانا محمد عرفان مدنی حفظہ اللہ نے افادہ عام کی غرض اسے اردوقالب میں ڈھالاہے۔
اس سے قبل فاضل مؤلف کی(فضل المدينة وآداب سكناها وزيارتها) زائرمدینہ کی خدمت میں (مدینہ کی فضیلت اور اسمیں سکونت اور اسکی زیارت کے آداب)، نامی کتاب طبع ہوچکی ہے جسے شیخ عطاء الرحمن ضیاء اللہ نے اردو قالب میں ڈھالا ہے اور اسلام ہاؤس ڈاٹ کام پر درج ذیل لنک پے دستیاب ہے : http://IslamHouse.com/354846
اضافہ کی تاریخ: 2014-09-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/728653
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کی روشنی میں
1.8 MB
:  رہنمائے حجّاج کتاب وسنت اور آثار سلف کی روشنی میں.pdf
Go to the Top