فکرِ آخرت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: فکرِ آخرت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ نے قیامت کی ہولناک منظرکا تذکرہ کرکے آخرت کی فکر کرنے کی ترغیب دی ہے اور دنیا میں نیک اعمال کرنے اور اس کی رنگینیوں کے پیچھے نہ پڑنے کی نصیحت کی ہے، نہایت ہی مؤثر و وقیع خطاب ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-07-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/717124
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
فکرِ آخرت
118.1 MB
2.
فکرِ آخرت
Go to the Top