قرآن کریم کی عظمت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: قرآن کریم کی عظمت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظر ویڈیو میں شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی- حفظہ اللہ- نے قرآن کریم کی تلاوت کی فضیلت اوراس کی عظمت شان کا تذکرہ کرکے اس کے احکام کو زندگی میں حرز جاں بنانے کی دعوت دی ہے، اور قرآن سے دست برداری اور اس کے احکام وفرامین سے اعراض کرنے والوں کی دنیا وآخرت میں خطرناک انجام سے آگاہ کیا ہے۔ نہایت ہی مؤثرووقیع خطاب ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-06-30
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/716483
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
قرآن کریم کی عظمت
113.9 MB
2.
قرآن کریم کی عظمت
مزید ( 1 )
Go to the Top