دلوں کی اصلاح

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: دلوں کی اصلاح
زبان: اردو
تاليف: خالد بن عبد الله المصلح
نظر ثانی: مشتاق احمد كريمي
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: دلوں کی اصلاح وپاکیزگی: زیر نظر کتاب عربی کتاب’’صلاح القلوب‘‘ کا سلیس اردو ترجمہ ہے،جس میں دلوں پر وارد ہونے والی آفات وخطرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے، ان خطرات میں شرک ،بدعت، اتباع شہوات، شبہات وغفلت کا شکارہونا قابل ذکر ہیں۔ساتھ ہی ان آفات وخطرات کی دوا وعلاج کے نسخے بھی تجویز کئے گئے ہیں، جن میں قرآن کریم،اللہ سے محبت، ذکرالہی، توبہ واستغفار،اللہ سے دعا وفریاد،آخرت کی یاد، سلف صالحین کی سیرتوں کا مطالعہ اور نیک وصالح لوگوں کی صحبت ورفاقت قابل ذکرہیں۔ ترجمہ :ابو فیصل سمیع اللہ۔
اضافہ کی تاریخ: 2006-03-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/63
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
دلوں کی اصلاح
1023.1 KB
: دلوں کی اصلاح.pdf
Go to the Top