ماہِ رجب کی فضیلت اور اسکی بدعات

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: ماہِ رجب کی فضیلت اور اسکی بدعات
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: hedayh.orgدفتر تعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات، الخبر
مختصر بیان: ماہِ رجب کا معنی اور اسکی وجہ تسمیہ کیا ہے؟ ماہِ رجب کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ماہِ رجب کےتعلّق سے وارد روایات کیا ہیں؟ ماہِ رجب کے تعلّق سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول کیا تھا ؟ ماہِ رجب کے تعلّق سے کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی خصوصی عمل ثابت ہے یا نہیں؟ ماہَ رجب میں بدعات وخرافات کوعبادت سمجھ کرانجام دینا کیسا ہے؟ ان سب کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کیلئے شیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی ۔ حفظہ اللہ ۔ کے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-05-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/601520
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ماہِ رجب کی فضیلت اور اسکی بدعات
320.8 MB
2.
ماہِ رجب کی فضیلت اور اسکی بدعات
مزید ( 1 )
Go to the Top