مختصر صحيح مسلم

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: مختصر صحيح مسلم
زبان: اردو
تاليف: زکی الدین عبد العظیم منذری
ترجمہ : شیخ محمد عیسیٰ
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زیر نظر کتاب امام مسلم رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق کتاب "صحیح مسلم" کا اختصار ہے جسے حافظ عبد العظیم زکی الدین منذری رحمہ اللہ نے نہایت ہی عمدہ اسلوب میں پیش کیا ہے۔ آپ نے اختصار کے پیش نظر صحابی یا تابعی کے نام کے علاوہ تمام سند کو حذف کردیا ہے ، اسی طرح ایک راوی کی مکرّر احادیث کو بھی حذف کردیا ہے الا یہ کہ اسمیں کوئی زائد معنی پایا جاتا ہو۔ حدیث کے مشکل الفاظ کی مختصر اورمفید تشریح فرمائی ہے۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر محترم شیخ محمد عیسیٰ نے صحیح مسلم کے مختلف نسخہ جات، اس کی شروحات و حواشی اور بہت سے علمی مراجعات کو سامنے رکھتے ہوئے علامہ البانی رحمہ اللہ کے محقّق نسخے کے مطابق اس کتاب کو سلیس اور رواں اردو قالب میں ڈھالا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-04-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/551693
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
مختصر صحيح مسلم
23.6 MB
: مختصر صحيح مسلم.pdf
Go to the Top