سنن نسائی (حافظ محمد امين)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: سنن نسائی (حافظ محمد امين)
زبان: اردو
تاليف: أحمد بن شعيب النسائي
ترجمہ : حافظ محمد امین
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: سنن نسائی (اردو): سنن نسائی(المجتبی) اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے ایک ہے جس میں اکثر حدیثیں قابل حجّت وعمل ہیں، البتہ اس میں بعض حدیثیں ضعیف بھی آگئی ہیں۔ اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو حافظ مُحمّد امین حفظہ اللہ نے اردو زبان کے جدید اور معیاری اسلوب میں ڈھالا ہے اور مختلف شروحات سے استفادہ کرکے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد بھی ذکر کردیا ہے۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا کام حافظ زبیرعلی زئی ۔رحمہ اللہ۔ نے انجام دیا ہے۔ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی نظرثانی ، تنقیح اور مفید اضافوں نے اس کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔ سات ضخیم جلدوں پر مشتمل یہ کتاب طالبان علومِ نبوت کیلئے ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مؤلف، مترجم، محقق ، ناشر، مراجع کو جزائے خیر دے ، اور جملہ قارئین کے لئے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین!
اضافہ کی تاریخ: 2014-04-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/497025
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 7 )
1.
سنن نسائی جلد 1
117 MB
: سنن نسائی جلد 1.pdf
2.
سنن نسائی جلد 2
116.9 MB
: سنن نسائی جلد 2.pdf
3.
سنن نسائی جلد 3
145.5 MB
: سنن نسائی جلد 3.pdf
4.
سنن نسائی جلد 4
120 MB
: سنن نسائی جلد 4.pdf
5.
سنن نسائی جلد 5
122.6 MB
: سنن نسائی جلد 5.pdf
6.
سنن نسائی جلد 6
143.8 MB
: سنن نسائی جلد 6.pdf
7.
سنن نسائی جلد 7
124.8 MB
: سنن نسائی جلد 7.pdf
مزید ( 1 )
Go to the Top