رحمانی اولیاء وشیطانی اولیاء

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: رحمانی اولیاء وشیطانی اولیاء
زبان: اردو
تاليف: شيخ الاسلام ابن تيمية
ترجمہ : غلام ربانی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: موجودہ زمانے میں بہت سارے جاہل، بے عمل اور تارکِ سنُّت لوگوں کو سماج ومعاشرے میں اولیاء اللہ کا درجہ دے دیا گیا ہے، جو سادہ لوح عوام کو گمراہ کرکے اپنی اپنی جیبوں کو گرم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ لیکن حقیقت میں اولیاء اللہ کون ہیں؟ شریعت اسلامیہ میں انکی کیا صفات وارد ہوئی ہیں؟ اور اولیاء الشیطان کون ہیںَ ؟ شریعت اسلامیہ کی رو سے انکی معرفت کیسے ممکن ہے؟ ان سارے سوالات کا تشفی بخش جواب جاننے کیلئے شیخ الاسلام ابن تیمیہ ۔رحمہ اللہ۔ کی زیر تبصرہ کتاب‘‘رحمانی اولیاء و شیطانی اولیاء’’ کا ضرور مطالعہ کریں۔ اس کتاب کا مطالعہ نام نہاد شیطانی اولیاء کی قلعی کھولنے کیلئےکا فی ہے۔
کتاب کا سليس اردو ترجمہ مولانا غلام ربانی مرحوم نے کیا ہے ۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-02-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/462241
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
رحمانی اولیاء وشیطانی اولیاء
7.3 MB
: رحمانی اولیاء وشیطانی اولیاء.pdf
Go to the Top