مختصر تاریخ اہل حدیث (کیا اہلحدیث کوئی نیا فرقہ ہے؟)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: مختصر تاریخ اہل حدیث (کیا اہلحدیث کوئی نیا فرقہ ہے؟)
زبان: اردو
تاليف: جلال الدین قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے ،بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا، یا یوں کہ لیجئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب وسنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-02-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/460773
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
مختصر تاریخ اہل حدیث (کیا اہلحدیث کوئی نیا فرقہ ہے؟)
2.5 MB
: مختصر تاریخ اہل حدیث (کیا اہلحدیث کوئی نیا فرقہ ہے؟).pdf
Go to the Top