ارشاد العباد الى معرفة بدعة المیلاد

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: ارشاد العباد الى معرفة بدعة المیلاد
زبان: اردو
تاليف: ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: جمعیت اہل حدیث،بھیلان، پاکستان - دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: موجودہ زمانے میں اہل بدعت نے دین کے نام پر بے شمار بدعات ایجاد کرلی ہیں اور نصوص شریعت کو غلط معانی پہنا کر اپنی ایجاد کردہ باتوں کو پھیلا رہے ہیں۔ اس مختصر سے مضمون میں ان کی بدعات میں سے عید میلاد کی بدعت کا تذکرہ کیا گیا ہے جس میں سب سے پہلے بدعت کا لغوی وشرعی مفہوم بیان کیا گیا ہے پھر عید میلاد کی تاریخ اور اسکے جواز میں پیش کردہ احادیث کا علمی رد ّ پیش کیا گیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2014-01-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/453385
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ارشاد العباد الى معرفة بدعة المیلاد
1.2 MB
: ارشاد العباد الى معرفة بدعة المیلاد.pdf
Go to the Top