توحيد کے مسائل

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: توحيد کے مسائل
زبان: اردو
تاليف: محمد إقبال كيلاني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: "سلسلہ تفہیم السنہ" محمد اقبال کیلانی۔ حفظہ اللہ ۔ کی طرف سے جاری کردہ وہ سلسلہ ہے جس میں دین اسلام کی مبادیات اور فروعات سے متعلقہ شرعی مسائل کو نہایت ہی عام وفہم اور آسان اسلوب میں پیش کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے۔
زير تبصرہ کتاب "سلسلہ تفہیم السنہ" کی پہلی پیشکش ہے جس میں فاضل مصنف نے نیت ، توحید اور شرک کے جملہ مسائل کو کتاب و سنت کی روشنی میں نہایت ہی آسان اور واضح انداز میں پیش کیا ہے۔ ایمانیات کے موضوع پر بہت ہی عمدہ کتاب ہے جس کا مطالعہ ہر عام وخاص کیلئے بے حد مفید ثابت ہوگا۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-11-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/448949
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
توحيد کے مسائل
3.8 MB
: توحيد کے مسائل.pdf
Go to the Top