جس شخص پر رمضان کے روزے کی قضا باقی ہے اسکے لئے عاشورا ءکا روزہ رکھنا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: جس شخص پر رمضان کے روزے کی قضا باقی ہے اسکے لئے عاشورا ءکا روزہ رکھنا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ - دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا : مجھ پر رمضان کے روزے كى قضاء باقی ہے اور ميں عاشوراء(دس محرّم) كا روزہ ركھنا چاہتا ہوں، تو كيا ميرے ليے قضاء پورا کرنےسے پہلے عاشوراء كا روزہ ركھنا جائز ہے ؟
اور كيا ميں عاشوراء (دس محرم) اور گيارہ محرم كا روزہ رمضان كى قضاء كى نيت سے ركھ سكتا ہوں؟ اور كيا مجھے عاشوراء كے روزے كا اجروثواب حاصل ہو گا "؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-11-14
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/448475
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
جس شخص پر رمضان کے روزے کی قضا باقی ہے اسکے لئے عاشورا ءکا روزہ رکھنا
292 KB
: جس شخص پر رمضان  کے روزے کی قضا باقی ہے اسکے لئے عاشورا ءکا روزہ  رکھنا.pdf
2.
جس شخص پر رمضان کے روزے کی قضا باقی ہے اسکے لئے عاشورا ءکا روزہ رکھنا
18.7 MB
: جس شخص پر رمضان  کے روزے کی قضا باقی ہے اسکے لئے عاشورا ءکا روزہ  رکھنا.doc
Go to the Top