عالمی منبر www.minberurdu.com

ویب سائٹ مادہ کا بیان
عنوان: عالمی منبر www.minberurdu.com
زبان: اردو
ویب سائٹ لنک: http://www.minberurdu.com
مختصر بیان: پروجیکٹ کا مقصد ایک سے زیادہ زبانوں میں اسلام کے بنیادی مفاہیم کی تبلیغ واشاعت ہے، اور یہ مقصد ایک ایسی کتاب تیار کرنے سے پورا ہوگا جو 60خطبات کے مجموعے پر مشتمل ہوگا۔ جن کی تفصیل اس طرح ہے؛ 52 خطبے ہفتہ واری ہوں گے جو جمعہ کے خطبے ہیں۔ 2 خطبے عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے ہوں گے۔ 1 ایک خطبہ استسقاء کا ہوگا اور 1 خطبہ سورج اور چاند گرہن سے متعلق ہوگا۔ اور 4 خطبے اضافی ہوں گے۔ یہ خطبے عنقریب ویڈیو اور اور آوڈیو دونوں شکلوں میں سنے جائیں گے۔ اور ان سب کی اشاعت انٹرنیٹ اور دیگر جدید ذرائع ابلاغ کے توسط سے ہوگی اور آپٹيکل ڈسک کا کا م جلد ہی مکمل کرلیا جائےگا جو ان خطبوں پر مشتمل ہوگا۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-10-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/443061
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
عالمي منبر
تفصیلی بیان
Go to the Top