حج و عمرہ قرآن وسنت کی روشنی میں

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: حج و عمرہ قرآن وسنت کی روشنی میں
زبان: اردو
تاليف: حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - طہ سعید خالد مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: پیش نظر کتابچہ میں شیخ حافظ ارشد بشیر مدنی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے حج وعمرہ کے فضائل، اعمال،احکام ومسائل وغیرہ کو نہایت ہی عام فہم اور سلیس زبان میں، نقاط ، نمبرات، تصاویر اور سرخیوں کی شکل میں ترتیب دینے کی بہترین کاوش فرمائی ہے تاکہ زائرین حرمین شریفین اس کتابچہ کو بطور گائیڈ اپنے ساتھ رکھ کر آسانی سے استفادہ حاصل کرسکیں۔ ناچیز کی ناقص رائے کے مطابق اردو زبان میں تصویری شکل میں حج وعمرہ کی رہنمائی کے سلسلے میں سب سے بہتر تالیف ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-10-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/442943
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
حج و عمرہ قرآن وسنت کی روشنی میں
10.6 MB
: حج و عمرہ قرآن وسنت کی روشنی میں.pdf
ترجمے ( 1 )
مزید ( 1 )
Go to the Top