حج وعمرہ قدم بہ قدم

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: حج وعمرہ قدم بہ قدم
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ ارشد بشیر عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: حج بیت اللہ اسلام کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے، اور اسلام کے عظیم شعائر میں سے ایک شعیرہ ہے، اللہ نے اسے شرف وفضیلت عطا کی ہے اور اس میں عظیم ثواب رکھا ہے، چنانچہ جب بندہ بیت اللہ کا حج کرتا ہے، اس عظیم عبادت کے حقوق و فرائض کو بجالاتا ہے، فسق و فجور اور شہوانی اعمال سے دوری اختیار کرتا ہے تو اللہ اسکے صلہ میں اسے جنت عطا فرماتا ہے، جیسا کہ آپ ﷺ کا فرمان ہے : ـ ‘‘ حج مبرور کا صلہ صرف جنت ہے’’۔ پیش نظر ویڈیو میں حافظ ارشد بشیر مدنی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے حج وعمرہ کے طریقہ کو نہایت ہی آسان ، عام فہم اسلوب میں step by step ( قدم بہ قدم) بیان کیا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-10-07
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/442727
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
حج وعمرہ قدم بہ قدم
406.1 MB
2.
حج وعمرہ قدم بہ قدم
Go to the Top