حج و عمرہ (گائیڈ بُک)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: حج و عمرہ (گائیڈ بُک)
زبان: اردو
تاليف: عبدالقوى لقمان كيلاني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: پیش نظر کتاب میں فاضل مصنف عبد القوی کیلانی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے حج وعمرہ کے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی تفصیل سے بیان کیا ہے ، نقشوں کا سہارا لے کر حج وعمرہ کے پیچیدہ مسائل کو قارئین کے لئے نہایت ہی آسان بنادیا ہے۔ کتاب کے آخر میں حجاج ومعتمرین سے جہالت ونادانی وغیرہ کے سبب صادر ہونے والی متعدّد غلطیوں سے بھی خبردار کر دیا ہے ۔ اس کتاب کا مطالعہ حجاج ومعتمرین حضرات کیلئے بہت ہی مفید ثابت ہوگا ۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-09-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/440415
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
حج و عمرہ (گائیڈ بُک)
1.9 MB
: حج و عمرہ (گائیڈ بُک).pdf
Go to the Top