زیارتِ خندق کے وقت حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: زیارتِ خندق کے وقت حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: امر بالمعروف ونہی عن المنکر ادارہ کے رئاسہ عامہ کی سرکاری ویب سائٹ https://www.pv.gov.sa
مختصر بیان: پیش نظر ویڈیو میں خندق اور اسکے پاس موجود مساجد کی زیارت کے وقت حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے خندق کو مقدّس ومبارک مقام سمجھتے ہوئے اسکی دیواروں وغیرہ کو چومنا ، وہاں پر مخصوص قسم کی دعائیں کرنا ، اوربعض لوگوں کا وہاں پر موجود درختوں کی پتّیوں کو چبانا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-09-03
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/439750
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
8.4 MB
2.
زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
Go to the Top