نمازِ وتر و تہجّد (قرآن و حدیث اور اقوالِ ائمہ کی روشنی میں)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: نمازِ وتر و تہجّد (قرآن و حدیث اور اقوالِ ائمہ کی روشنی میں)
زبان: اردو
تاليف: أبو عدنان محمد منير قمر
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: یہ رسالہ در اصل مصنف کی مستقل کتاب ‘‘ نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع وتر وتہجد وجمعہ’’ کا ایک حصّہ ہے جسے قارئین کے استفادہ کیلئے الگ طور سے شائع کرکے انٹرنٹ پر نشر کیا گیا ہے تاکہ دنیا بھر کے مختلف حصوں میں رہنے والے مسلمان بھائی نمازِ وتر اورتہجّد کے سلسلے میں قرآن وحدیث واقوال ائمہ کی روشنی میں تحقیقی وعلمی معلومات حاصل کرسکیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-07-28
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/436080
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نمازِ وتر و تہجّد (قرآن و حدیث اور اقوالِ ائمہ کی روشنی میں)
1.2 MB
: نمازِ وتر و تہجّد (قرآن و حدیث اور اقوالِ ائمہ کی روشنی میں).pdf
Go to the Top