حُکمراں صحابہ رضی اللہ عنہم

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: حُکمراں صحابہ رضی اللہ عنہم
زبان: اردو
تاليف: محمود احمد غضنفر
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: حُکمراں صحابہ رضی اللہ عنہم: پیش نظر کتاب میں شیخ محمود احمد غضنفر۔ حفظہ اللہ ۔ نے اکیس ایسے جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا شاندار تذکرہ کیا ہے ، جنہوں نے مسند اقتدار پر جلوہ افروز ہو کر امت مسلمہ کی گراں قدر خدمات سَر انجام دیں۔
جن کی طرزِ حُکمرانی سے انسانی معاشرے میں آسودہ حالی کی بہار پیدا ہوئی ۔ جنہوں نے اقوام عالم میں حکومت کو عبادت کے روپ میں متعارف کرایا۔ جن کا مقصدِ حیات اللہ تعالی کے دین کو روئے زمین پر سرفراز وسر بلند کرنا تھا۔ ان مثالی حکمرانوں کی پاکیزہ زندگیاں اور میدان سیاست میں ان کے حیرت انگیز کارنامے ہر دور کے مسلم حکمرانوں کے لئے مشعلِ راہ ہیں ان قدسی نفوس سربراہان مملکت اسلامیہ کے نقشِ قدم پر چل کر موجودہ مسلم حکمراں سرفرازی وسربلندی کی زندگی بسر کرسکتے ہیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-07-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/434075
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
حُکمراں صحابہ رضی اللہ عنہم
10.1 MB
: حُکمراں صحابہ رضی اللہ عنہم.pdf
Go to the Top