ایک داستان ِعبرت ( ابو طالب کی وفات کا قصّہ )

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: ایک داستان ِعبرت ( ابو طالب کی وفات کا قصّہ )
زبان: اردو
تاليف: عبدالہادی عبد الخالق مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء
مختصر بیان: ” ایک داستان ِ عبرت”( ابو طالب کی وفات کا قصّہ):
زیر نظر کتابچہ میں فضیلۃ الشیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی –حفظہ اللہ- نے ابو طالب کی زندگی ، انکی رسول ﷺ کی پوری زندگی کفار قریش کے خلاف مدد وتعاون اور انکی وفات کا عبرتناک واقعہ بیان کیا ہے ، نیز وفات ابی طالب کے واقعہ میں جو درس وعبرت کا خزانہ ہے اسے نہایت ہی بہترین علمی انداز میں پیش کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ ہدایتِ توفیقی صرف اللہ رب العالمین کا کام ہے ، نبی کا کام صرف سیدھے راہ کی طرف راہنمائی کرنا ہے ، اور ایمان کے بغیر انسان کی کوئی بھی نیکی بارگاہ الہی میں مقبول نہیں ہوتی ، اور آدمی کے ہدایت کے موانع میں سے خاندان ، باپ داداؤں کا خوف نہایت ہی اہم مانع ورکاوٹ پیدا کرتا ہے وغیرہ...۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-04-29
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/422765
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ایک داستان ِعبرت ( ابو طالب کی وفات کا قصّہ )
772.9 KB
: ایک داستان ِعبرت ( ابو طالب کی وفات کا قصّہ ).pdf
Go to the Top