بدعت اور اُمّت پر اس کے بُرے اثرات
مادہ کا بیان
عنوان: بدعت اور اُمّت پر اس کے بُرے اثرات
زبان: اردو
تاليف: علي بن ناصر الفقيهي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظر رسالہ عالم اسلام کی مشہور یونیورسٹی مدینہ منورہ کے سابق استاذ ڈاکٹر علی بن ناصر الفقیہی کی کتاب " البدعة ضوابطها وأثرها السيء في الأمة " کا اردو ترجمہ ہے جسے محمد ابوالکلام بن شمس الدین المدنی نے سرانجام دیا ہے ، اس رسالے میں مولف نے بدعت اور امت پر اسکے برے اثرات کو نہایت ہی مدلل انداز سے بیان کیا ہے،نیز بدعت کی مختلف اقسام کا تذکرہ کرکے چند بدعتی فرقوں کا تعارف اور انکے اصولوں پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ بدعت سے دوری اختیارکرنے میں بے حد معاون ثابت ہوگا۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-04-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/420893
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان