فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول
زبان: اردو
تاليف: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ
ترجمہ : عبد الرحمن بن عبد الجبار الفریوائی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.asliahlesunnet.comاصلی اہل سنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: پیش نظر کتاب میں شیخ صالح بن عبد العزیز آل شیخ - حفظہ اللہ -نے چند ایسے شرعی قواعد و ضوابط تر تیب دئے ہیں جو مسلمان قوم کو مختلف طرح کے سیاسی ،سماجی، معاشی ، ثقافتی فتنوں وغیرہ سے نکلنے میں مشعل راہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ کتاب در اصل عربی لکچرز کی شکل میں تھی افادہ عام کیلئے اسے کتابی شکل دے دی گئی ہے ۔ کتاب کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عبد الجبار الفریوائی - حفظہ اللہ - نے سر انجام دیا ہے اور اس پر نظر ثانی طارق علی بروہی - حفظہ اللہ -نے فرمائی ہے۔ عصر حا ضر کے فتنوں سے نجات پانے میں اس کتاب کا مطالعہ ہر خاص وعام کیلئے بے حد مفید ثابت ہو گا۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-04-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/420610
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول
1.4 MB
: فتنہ  اور  فساد  میں سلامت روی  اور  استقامت کے  رہنما  اصول.pdf
Go to the Top