ويب سائٹ پر موجود برائی اور تصاوير كے متعلق ويب سائٹ نگران اور مالك كى ذمہ دارى

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: ويب سائٹ پر موجود برائی اور تصاوير كے متعلق ويب سائٹ نگران اور مالك كى ذمہ دارى
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ويب سائٹس اور مجلسوں ميں عورتوں كى تصاوير اور گانے اور برائى منتشر ہيں، ويب سائٹ پر گانے بجانے، اور فنكارى اور سينما اور مختلف چينل كى قسم كھولنے كا حكم كيا ہے ؟
اور كيا ويب سائٹ كا نگران اعلى اور باقى ممبران پر بھى اس كا گناہ ہو گا ؟
بعض يہ عذر پيش كرتے ہيں كہ: ہم يہاں كسى كو عورتوں كى تصاوير كا اضافہ كرنے پر مجبور تو نہيں كرتے، اور نہ ہى انہيں اپنى تصوير لگانے كو كہتے ہيں، اسى طرح كيا وہاں كوئى موضوع لكھنے والے كا عورت كى تصوير لگانے كا گناہ نگراں يا منیجر يا ويب سائٹ كے مالك پر بھى ہو گا ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/419113
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ويب سائٹ پر موجود برائى اور تصاوير كے متعلق ويب سائٹ نگران اور مالك كى ذمہ دارى
213.8 KB
: ويب سائٹ پر موجود برائى اور تصاوير كے متعلق ويب سائٹ نگران اور مالك كى ذمہ دارى.pdf
2.
ويب سائٹ پر موجود برائى اور تصاوير كے متعلق ويب سائٹ نگران اور مالك كى ذمہ دارى
2 MB
: ويب سائٹ پر موجود برائى اور تصاوير كے متعلق ويب سائٹ نگران اور مالك كى ذمہ دارى.doc
Go to the Top