كافرہ بيوى اولاد كے سامنے شراب نوشى كرتى ہے اور طلاق كى صورت ميں اولاد كو ساتھ لے جانے كا خدشہ ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: كافرہ بيوى اولاد كے سامنے شراب نوشى كرتى ہے اور طلاق كى صورت ميں اولاد كو ساتھ لے جانے كا خدشہ ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں نے ايك عيسائى عورت سے شادى كر ركھى ہے اور اس سے ميرے دو بچے بھى ہيں، ايك رمضان المبارك كے مہينہ ميں ايسا ہوا كہ ميں افطارى كر رہا تھا كہ كھانے كے دوران ميرى بيوى نے شراب نوشى شروع كر دى، اور ميں اسے اس سے نہ روك سكا، كيونكہ اگر ميں روكنے كى كوشش كرتا تو وہ طلاق كا مطالبہ كرتى اور ہو سكتا ہے طلاق كى صورت ميں بچوں كى پرورش كا حق بھى حاصل كر ليتى، اس طرح ميرے ليے بچوں كو دين اسلام كى تعليم دين مشكل ہو جاتا.
ميرا سوال يہ ہے كہ كيا رمضان المبارك ميں جب وہ شراب نوشى كرے اور اس كے خاندان والے شراب نوشى كريں تو كيا ميرے ليے ان كے ساتھ بيٹھنا حرام ہے، حالانكہ ميں شراب نوشى نہيں كرتا ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/419109
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
كافرہ بيوى اولاد كے سامنے شراب نوشى كرتى ہے اور طلاق كى صورت ميں اولاد كو ساتھ لے جانے كا خدشہ ہے
201.3 KB
: كافرہ بيوى اولاد كے سامنے شراب نوشى كرتى ہے اور طلاق كى صورت ميں اولاد كو ساتھ لے جانے كا خدشہ ہے.pdf
2.
كافرہ بيوى اولاد كے سامنے شراب نوشى كرتى ہے اور طلاق كى صورت ميں اولاد كو ساتھ لے جانے كا خدشہ ہے
2 MB
: كافرہ بيوى اولاد كے سامنے شراب نوشى كرتى ہے اور طلاق كى صورت ميں اولاد كو ساتھ لے جانے كا خدشہ ہے.doc
Go to the Top