ساس اور بہو ميں جھگڑا کی بنا پر ماں چاہتى ہے كہ بيٹا ان سے دور رہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: ساس اور بہو ميں جھگڑا کی بنا پر ماں چاہتى ہے كہ بيٹا ان سے دور رہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرى والدہ اور ميرى بيوى كے مابين تعلقات بہت خراب ہيں، اور اس درجہ تك خراب ہو گئے ہيں كہ ميرى والدہ ميرى بيوى كا چہرہ بھى نہيں ديكھنا چاہتى، والدہ چاہتى ہے كہ ہم عليحدہ ہو جائيں، ليكن ميں اپنى والدہ كو نہيں چھوڑنا چاہتا كيونكہ ميں خاندان ميں بڑا بيٹا ہوں، اور اسى طرح ميں انہيں ناراض بھى نہيں كرنا چاہتا، تو كيا ميں اپنى بيوى كو طلاق دے دوں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-26
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/419081
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ساس اور بہو ميں جھگڑا ماں چاہتى ہے كہ بيٹا ان سے دور رہے
201.3 KB
: ساس اور بہو ميں جھگڑا ماں چاہتى ہے كہ بيٹا ان سے دور رہے .pdf
2.
ساس اور بہو ميں جھگڑا ماں چاہتى ہے كہ بيٹا ان سے دور رہے
2 MB
: ساس اور بہو ميں جھگڑا ماں چاہتى ہے كہ بيٹا ان سے دور رہے .doc
Go to the Top