منگيتر كا اپنى شادى كے بارہ ميں اپنے گھر والوں كو نہ بتانا تا كہ والدہ اس شادى سے انكار نہ كرے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: منگيتر كا اپنى شادى كے بارہ ميں اپنے گھر والوں كو نہ بتانا تا كہ والدہ اس شادى سے انكار نہ كرے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرے ليے ايك شخص كا رشتہ آيا ہے جس كے بارہ ميں ميرا خيال ہے كہ وہ نيك و صالح اور سلف صالحين كے منہج پر ہے، باقى معاملہ اللہ ہى جانتا ہے، اور وہ عمر ميں مجھ سے چھوٹا ہے، اس نے شرط ركھى ہے كہ اس كى شادى ميں اس كے گھر والے نہيں آئينگے؛ كيونكہ وہ گھر والوں كو اپنى شادى كے بارہ ميں نہيں بتانا چاہتا، اس ليے كہ اسے اس شادى سے انكار كا خدشہ ہے، كيونكہ ميں عمر ميں اس سے بڑى ہوں.
اس ليے اس نے واضح كر ديا ہے، تو كيا يہ شخص صحيح كر رہا ہے، اور مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
برائے مہربانى مجھے معلومات فراہم كريں.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-26
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/419067
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
منگيتر كا اپنى شادى كے بارہ ميں اپنے گھر والوں كو نہ بتانا تا كہ والدہ اس شادى سے انكار نہ كرے
194.1 KB
: منگيتر كا اپنى شادى كے بارہ ميں اپنے گھر والوں كو نہ بتانا تا كہ والدہ اس شادى سے انكار نہ كرے .pdf
2.
منگيتر كا اپنى شادى كے بارہ ميں اپنے گھر والوں كو نہ بتانا تا كہ والدہ اس شادى سے انكار نہ كرے
2 MB
: منگيتر كا اپنى شادى كے بارہ ميں اپنے گھر والوں كو نہ بتانا تا كہ والدہ اس شادى سے انكار نہ كرے .doc
Go to the Top