اپنى منگيتر كو كہا اگر تم نے مجھ سے كچھ چھپايا تو شادى كے بعد مجھ پر حرام ہو گى

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: اپنى منگيتر كو كہا اگر تم نے مجھ سے كچھ چھپايا تو شادى كے بعد مجھ پر حرام ہو گى
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرے منگيتر كو علم ہے كہ اس سے معرفت سے قبل ميرے ايك دوسرے شخص كے ساتھ تعلقات تھے جو اس كا دوست بھى ہے اس شخص اور ميرے مابين كئى كچھ ہوتا رہا ليكن بڑا اور فحش كام نہيں ہوا، ليكن يہ كام حرام ضرور تھا.
مگر اب ميں توبہ كر چكى ہوں اور اللہ سے بخشش كى دعا كرتى ہوں مشكل يہ درپيش ہے كہ ماضى ميں ميرے اور اس كے دوست ميں جو كچھ ہوتا رہا ہے اس ميں اسے شك ہے، اور پھر اس نے اپنے كچھ دوستوں سے ميرے بارہ ميں غلط قسم كى باتيں سنى ہيں، اوراس كے اس دوست نے جو كچھ ہمارے مابين ہوا تھا اسے فاش كر ديا ہے.
اس ليے ميرے منگيتر نے مجھے قسم دى كہ ميں جو كچھ ہوا ميں سب بيان كروں اور قسم اٹھائى كہ اگر ميں نے جھوٹ بولا يا كچھ چھپايا تو شادى كے بعد ميں اس پر حرام ہوں، ميں مسجد ميں قرآن پكڑ كر قسم اٹھائى كہ مجھ پر كچھ چھپانا حرام ہے، حالانكہ حقيقت ميں جو كچھ ماضى ميں ہوا ميں نے اسے چھپايا تھا.
يہ علم ميں رہے كہ ان شاء ميرى شادى قريب ہى ہونے والى ہے، مجھے خوف ہے كہ كہيں ميں اس كے حق ميں گنہگار تو نہيں، اور وہ ہميشں مجھے كہتا ہے كہ اگر كچھ چھپايا تو ميں اسے معاف نہيں كرونگا، اور اللہ كے سامنے اس پر راضى نہيں ہونگا، برائے مہربانى مجھے بتائيں كہ ميں كيا كروں، اللہ تعالى آپ كو جزائے خير عطا فرمائے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-26
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/419059
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
اپنى منگيتر كو كہا اگر تم نے مجھ سے كچھ چھپايا تو شادى كے بعد مجھ پر حرام ہو گى
201.5 KB
: اپنى منگيتر كو كہا اگر تم نے مجھ سے كچھ چھپايا تو شادى كے بعد مجھ پر حرام ہو گى.pdf
2.
اپنى منگيتر كو كہا اگر تم نے مجھ سے كچھ چھپايا تو شادى كے بعد مجھ پر حرام ہو گى
2 MB
: اپنى منگيتر كو كہا اگر تم نے مجھ سے كچھ چھپايا تو شادى كے بعد مجھ پر حرام ہو گى.doc
Go to the Top