آنے والے رشتوں كو قبول كرنے سے انكار كر دينا جاد كا اثر تو نہيں ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: آنے والے رشتوں كو قبول كرنے سے انكار كر دينا جاد كا اثر تو نہيں ؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں اٹھائيس برس كى ہوں، بااعتماد اور دين كا التزام كرنے والى ہوں، الحمد للہ ہر كوئى ميرا احترام كرتا اور مجھ سے محبت كرتا ہے، ميرى شادى نہيں ہوئى، سبب يہ ہے كہ جب بھى ميرا كوئى رشتہ آتا ہے تو ميں كوشش كرتى ہوں كہ اس ميں كوئى عيب نكالوں تا كہ اس رشتہ سے انكار كر دوں، ليكن پھر بعد ميں نادم ہوتى ہوں.
ميرى ايك سہيلى جو مجھ سے محبت بھى كرتى ہے اور ميرى مصلحت بھى چاہتى ہے كچھ ايام قبل اس نے مجھ سے كہا يہ جادو كى وجہ سے ہے جو چاہتا ہے كہ آپ كى شادى نہ ہو اس نے آپ پر جادو كر ركھا ہے.
ميں اس موضوع كے متعلق شرعى حكم معلوم كرنا چاہتى ہوں، آيا كيا ممكن ہے كہ واقعى ايسا ہو سكتا ہے ؟
يعنى كيا يہ ممكن ہے كہ وہ مجھے ايسا جادو كر ديں جو ميرے خيال ميں رشتہ سے انكار پيدا كر دے چاہے آنے والے رشتہ پر مطمئن بھى ہوں.
اور اگر يہ بات صحيح ہے تو يہ بتائيں كہ اس كا حل كيا ہے ؟
ميرى سہيلى نے مجھے يہ بھى كہا كہ كچھ ايسے افراد موجود ہيں جو يہ جادو ختم كر سكتے ہيں، برائے مہربانى ميرى مدد فرمائيں كيونكہ ميں اس واقع كى تصديق نہيں كرتى.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418693
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
آنے والے رشتوں كو قبول كرنے سے انكار كر دينا جاد كا اثر تو نہيں ؟
211.7 KB
: آنے والے رشتوں كو قبول كرنے سے انكار كر دينا جاد كا اثر تو نہيں ؟.pdf
2.
آنے والے رشتوں كو قبول كرنے سے انكار كر دينا جاد كا اثر تو نہيں ؟
2 MB
: آنے والے رشتوں كو قبول كرنے سے انكار كر دينا جاد كا اثر تو نہيں ؟.doc
Go to the Top