خاوند سے جنون كى حد تك محبت ہو تو اس كا كيا حل ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: خاوند سے جنون كى حد تك محبت ہو تو اس كا كيا حل ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں اپنے خاوند سے جنونى محبت كرتى ہوں، اور ميرا خاوند مجھ سے مكل طور پر راضى ہے، جب وہ سفر پر جاتا ہے تو ميرا انتظار يہاں تك پہنچ جاتا ہے كہ ميرا اشتياق اور بڑھ جاتا ہے، اور جب تك وہ مجھ سے بات نہ كر لے مجھے سكون نہيں آتا.
حالانكہ ميں دينى واجبات كى ادائيگى كرتى ہوں ليكن اس كے باوجود ميں اس كے نہ ہونے كى كمى محسوس كرتى ہوں، ميرے دينى بھائيوں صبر كے ليے مجھے آپ كيا نصيحت كرتے ہيں ؟
اللہ تعالى آپ كو جزائے خير عطا فرمائے.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418675
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خاوند سے جنون كى حد تك محبت ہو تو اس كا كيا حل ہے
209.2 KB
: خاوند سے جنون كى حد تك محبت ہو تو اس كا كيا حل ہے.pdf
2.
خاوند سے جنون كى حد تك محبت ہو تو اس كا كيا حل ہے
2 MB
: خاوند سے جنون كى حد تك محبت ہو تو اس كا كيا حل ہے.doc
Go to the Top