دس برس سے اس كى كوئى اولاد نہيں اب دوسرى شادى كرنا چاہتا ہے تو پہلى بيوى نے خودكشى كى دھمكى دے دى ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: دس برس سے اس كى كوئى اولاد نہيں اب دوسرى شادى كرنا چاہتا ہے تو پہلى بيوى نے خودكشى كى دھمكى دے دى ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرى عمر چاليس برس ہو چكى ہے اور ميں دس برس سے شادى شدہ ہوں اور بيوى كے اعضاء تناسليہ ميں پرابلم كى وجہ سے اب تك كوئى اولاد پيدا نہيں ہوئى، ہم نے بہت سارے ڈاكٹر حضرات سے رابطہ كيا اور بہت علاج كيا ہے ليكن كوئى فائدہ نہيں ہوا، اب ميرے گھر والے مجھ پر دوسرى شادى كرنے كا دباؤ ڈال رہے ہيں اور ميں بھى اس سوچ پر مطمئن ہوں، ليكن اپنى بيوى كے دل كو زخمى نہيں كرنا چاہتا، كيونكہ اس نے دوسرى شادى كى سوچ رد كر دى ہے اور شادى كى صورت ميں خود كشى كرنے كى دھمكى دى ہے، برائے مہربانى مجھے راہنمائى كريں كہ مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418655
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
دس برس سے اس كى كوئى اولاد نہيں اب دوسرى شادى كرنا چاہتا ہے تو پہلى بيوى نے خودكشى كى دھمكى دے دى ہے
201.4 KB
: دس برس سے اس كى كوئى اولاد نہيں اب دوسرى شادى كرنا چاہتا ہے تو پہلى بيوى نے خودكشى كى دھمكى دے دى ہے.pdf
2.
دس برس سے اس كى كوئى اولاد نہيں اب دوسرى شادى كرنا چاہتا ہے تو پہلى بيوى نے خودكشى كى دھمكى دے دى ہے
2.5 MB
: دس برس سے اس كى كوئى اولاد نہيں اب دوسرى شادى كرنا چاہتا ہے تو پہلى بيوى نے خودكشى كى دھمكى دے دى ہے.doc
Go to the Top