خاوند نقاب كرنے كا كہتا ہے اور بيوى نصحيت چاہتى ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: خاوند نقاب كرنے كا كہتا ہے اور بيوى نصحيت چاہتى ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں پردہ تو كرتى ہوں، ليكن نقاب نہيں پہنتى، ميرا خاوند كہتا ہے كہ اگر ميں نے اپنے چہرے كا پردہ نہ كيا تو وہ مجھے طلاق دے ديگا، ا سكا كہنا ہے كہ ميں جو بھى مطالبہ كروں مجھے اس كى اطاعت كرنا ہوگى، ميں خاوند كى نافرمانى نہيں كرنا چاہتى، ليكن نقاب پہننے سے ليے تنگى كا باعث بنے گا، اور ميرے ليے بہت پريشانى كا سبب ہو گا، ميرا خيال ہے كہ مجھے يہ احساس صرف ميرى ايمانى كمزورى كى بنا پر ہے، ليكن ميں يہ محسوس كرتى ہوں كہ ميرا خاوند مجھے وہ كام كر كے غصہ دلاتا ہے جو ميں كرنا نہيں چاہتى، آپ سے گزارش ہے كہ اس موضوع ميں مجھے كوئى نصيحت كريں.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418645
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خاوند نقاب كرنے كا كہتا ہے اور بيوى نصحيت چاہتى ہے
194.8 KB
: خاوند نقاب كرنے كا كہتا ہے اور بيوى نصحيت چاہتى ہے.pdf
2.
خاوند نقاب كرنے كا كہتا ہے اور بيوى نصحيت چاہتى ہے
2.5 MB
: خاوند نقاب كرنے كا كہتا ہے اور بيوى نصحيت چاہتى ہے.doc
Go to the Top