تعليم مكمل كرنے كى دليل دے كر بيٹى كو شادى كرنے سے منع كرنا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: تعليم مكمل كرنے كى دليل دے كر بيٹى كو شادى كرنے سے منع كرنا
زبان: اردو
مفتی: محمد بن صالح العثيمين
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرے كئى ايك رشتے آئے ليكن والد صاحب نے يہ كہہ كر رد كر ديے كہ ابھى ميرى تعليم مكمل نہيں ہوئى، ميں نے والدين كو منانے كى كوشش كى كہ مجھے شادى كى رغبت ہے اور شادى ميرى تعليم ميں ركاوٹ پيدا نہيں كريگى، ليكن والدين اپنے موقف پر قائم رہے، تو كيا والدين كى رضامندى كے بغير ميرے ليے شادى كرنا جائز ہے، وگرنہ مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418639
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
تعليم مكمل كرنے كى دليل دے كر بيٹى كو شادى كرنے سے منع كرنا
178.5 KB
: تعليم مكمل كرنے كى دليل دے كر بيٹى كو شادى كرنے سے منع كرنا.pdf
2.
تعليم مكمل كرنے كى دليل دے كر بيٹى كو شادى كرنے سے منع كرنا
2.5 MB
: تعليم مكمل كرنے كى دليل دے كر بيٹى كو شادى كرنے سے منع كرنا.doc
Go to the Top