خاوند اور بيوى كے پاس بيٹھ كر باتيں كرتى تھى وہ اپنى بيوى كو طلاق دے كر اس سے شادى كرنا چاہتا ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: خاوند اور بيوى كے پاس بيٹھ كر باتيں كرتى تھى وہ اپنى بيوى كو طلاق دے كر اس سے شادى كرنا چاہتا ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: مجھے يہ مشكل درپيش ہے كہ ميرى بہن كى سہيلى كے خاوند سے شادى ہونے والى ہے، ميں اس كے گھر جاتى اور ہم سب آپس ميں بيٹھ كر باتيں كيا كرتے، جب ميرى بہن اسے نصيحت كرتى كہ يہ حرام ہے يعنى مرد و عورت كا اختلاط حرام ہے تو وہ اس سے مذاق كرتى اور كہتى كے تم لوگ تو پيچھے زمانے ميں جا رہے ہو، معاملہ يہاں تك پہنچ گيا كہ اس كے خاوند نے ميرا رشتہ طلب كر ليا.
اس كا كہنا ہے كہ ميں اسے پہلى نظر ميں ہى پسند آ گئى تھى، وہ اولاد چاہتا ہے كيونكہ اسكى بيوى اولاد پيدا نہيں كر سكتى، جب اس كى بيوى نے يہ بات سنى تو وہ مجھے كہتى ہے كہ ميں نے اس كے ساتھ خيانت كي ہے، كيا ميں اس كى بيوى بننا قبول كر لوں يا قبول نہ كروں ؟
ان ميں اختلافات پيدا ہو چكے ہيں اس ليے وہ اپنى بيوى كو طلاق دينا چاہتا ہے، يہ علم ميں رہے كہ وہ بنك ميں ملازم ہے اور اپنى ملازمت بھى تبديل كرنا چاہتا ہے كيونكہ اسے علم ہے كہ يہ ملازمت حرام ہے، اور وہ پكا نمازى بھى ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418594
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خاوند اور بيوى كے پاس بيٹھ كر باتيں كرتى تھى وہ اپنى بيوى كو طلاق دے كر اس سے شادى كرنا چاہتا ہے
193 KB
: خاوند اور بيوى كے پاس بيٹھ كر باتيں كرتى تھى وہ اپنى بيوى كو طلاق دے كر اس سے شادى كرنا چاہتا ہے.pdf
2.
خاوند اور بيوى كے پاس بيٹھ كر باتيں كرتى تھى وہ اپنى بيوى كو طلاق دے كر اس سے شادى كرنا چاہتا ہے
470 KB
: خاوند اور بيوى كے پاس بيٹھ كر باتيں كرتى تھى وہ اپنى بيوى كو طلاق دے كر اس سے شادى كرنا چاہتا ہے.doc
مزید ( 1 )
Go to the Top