غير ملك ميں تربيت پانے والى بےپرد عورت سے شادى كرنا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: غير ملك ميں تربيت پانے والى بےپرد عورت سے شادى كرنا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرى ايك مسلمان لڑكى سے شادى ہونے والى ہے ليكن وہ غير ملك ميں پرورش پانے كى بنا پر بےپرد ہے، ميں حيران اور پريشان اور خوفزدہ ہوں اور كچھ سمجھ نہيں آ رہى كہ كيا كروں، سبب يہ ہے كہ اگر شادى ہوگئى تو كيا وہ ايسے ہى بےپرد رہےگى.
ميرا سوال يہ ہے كہ مجھ پر كيا لازم آتا ہے اور كيا يہ شادى حرام ہے، كيا ميں گنہگار ہونگا، اور مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418570
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
غير ملك ميں تربيت پانے والى بےپرد عورت سے شادى كرنا
206.7 KB
: غير ملك ميں تربيت پانے والى بےپرد عورت سے شادى كرنا.pdf
2.
غير ملك ميں تربيت پانے والى بےپرد عورت سے شادى كرنا
2 MB
: غير ملك ميں تربيت پانے والى بےپرد عورت سے شادى كرنا.doc
Go to the Top