بيٹے كا حقدار بيوى ہے يا خاوند جس پر جادو كى تہمت ہے اور جادو كى علامات كيا ہيں ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: بيٹے كا حقدار بيوى ہے يا خاوند جس پر جادو كى تہمت ہے اور جادو كى علامات كيا ہيں ؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرے بيٹے كى عمر تقريبا گيارہ برس ہے، وہ بہت زيادہ غصہ اور دشمنى والا بن چكا ہے، نہ تو ميرى عزت و احترام كرتا ہے اور نہ ہى بات مانتا ہے، اور ميرے سامنے آواز بھى بلند كرتا ہے، اور جب سے اس كے والد نے اسے كمپيوٹر ديا ہے بغير كسى سبب كے بعض اوقات ہاتھ بھى اٹھاتا ہے، يہ علم ميں رہے كہ اس كا باپ جادو ٹونا كرنا ہے، مجھے يہ يقينى طور پر تو معلوم نہيں كہ وہ جادوگر ہے، اللہ ہى جانتا ہے.
اور وہ مجھ سے بيٹا لينا چاہتا ہے ہمارے درميان طلاق ہو چكى ہے، كس طريقہ سے ميں اپنے آپ اور اپنے بيٹے كو بچا سكتى ہوں، اور ميرا بيٹا پہلى حالت پر واپس آجائے جس طرح تھا اس كے ليے مجھے كيا كرنا ہو گا، اور اس باپ كى حقيقت كا مجھے علم كيسے ہو سكتا ہے ؟
اور اگر باپ اپنے بيٹے كو ملنے كے ليے آئے اور مجھے يقين ہو جائے كہ باپ جادوگر ہے اور مجھے اور بيٹے كو نقصان پہنچانا چاہے تو كيا ميں اسے بيٹے سے ملنے سے روكنے كاحق حاصل ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-22
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418339
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
بيٹے كا حقدار بيوى ہے يا خاوند جس پر جادو كى تہمت ہے اور جادو كى علامات كيا ہيں ؟
208.7 KB
: بيٹے كا حقدار بيوى ہے يا خاوند جس پر جادو كى تہمت ہے اور جادو كى علامات كيا ہيں ؟.pdf
2.
بيٹے كا حقدار بيوى ہے يا خاوند جس پر جادو كى تہمت ہے اور جادو كى علامات كيا ہيں ؟
2 MB
: بيٹے كا حقدار بيوى ہے يا خاوند جس پر جادو كى تہمت ہے اور جادو كى علامات كيا ہيں ؟.doc
Go to the Top