تكليف اور اذيت سے بچنے كے ليے داڑھى كاٹنے كا حكم

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: تكليف اور اذيت سے بچنے كے ليے داڑھى كاٹنے كا حكم
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرا دوست عنقريب ايك اسلامى ملك ميں شادى كر رہا ہے وہ صراط مستقيم پر قائم اور سنت كى پيروى كرتا ہے ( اس نے داڑھى بھى ركھى ہوئى ہے ) ليكن جس ملك ميں وہ جائيگا وہاں داڑھى والے شخص كو بند كر ليا جاتا ہے، اور پھر خفيہ پوليس والے اس كا پيچھا كرتے رہتے ہيں، ميرا دوست اپنے سسرالى خاندان كے ليے كوئى مشكلات پيدا كرنا نہيں چاہتا، كيونكہ حكومت كى جانب سے ان كا خفيہ طور پر پيچھا كرنا متوقع ہے، اس بنا وہ اپنى داڑھى كى تھوڑى سى كانٹ چھانٹ كرنا چاہتا ہے، اور پھر بعد ميں دوبارہ داڑھى بڑھا لےگا اگر مذكورہ بالا اسباب نہ ہوتے تو وہ داڑھى كو نہ كاٹتا، اس كا حكم كيا ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418127
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
تكليف اور اذيت سے بچنے كے ليے داڑھى كاٹنے كا حكم
194.4 KB
: تكليف اور اذيت سے بچنے كے ليے داڑھى كاٹنے كا حكم.pdf
2.
تكليف اور اذيت سے بچنے كے ليے داڑھى كاٹنے كا حكم
2 MB
: تكليف اور اذيت سے بچنے كے ليے داڑھى كاٹنے كا حكم.doc
Go to the Top