خاوند نے اس سے دخول کیا تووہ کنواری نہیں تھی ، اورلڑکی نے کبھی بھی فحش کام نہیں کیا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: خاوند نے اس سے دخول کیا تووہ کنواری نہیں تھی ، اورلڑکی نے کبھی بھی فحش کام نہیں کیا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میں ایک مسلمان عورت ہوں اوراپنے سارے افعال میں اللہ تعالی کا خوف رکھتی ہوں ، الحمد للہ میں نے ایک مثالی شخص سے شادی کی جوکہ اپنے سب معاملات میں اپنی مثال آپ ہے ، معاملات میں بھی بہت اچھا ہے ، ہمارے تعلقات بہت ہی اچھے جارہے تھے ، آپس میں محبت ، ایک دوسرے کا احترام ، ایک دوسرے کی موافقت ، ایک دوسرے کے خاندان سے محبت ۔
لیکن ہوائيں بھی ہروقت کشتیوں کے موافق نہیں چلتیں ، ان دنوں ہم پر یہ انکشاف ہوا ہے کہ میں کنواری نہیں تھی اورمیرا کنوارا پن ضائع ہوچکا تھا ، لیکن مجھے یقین ہے کہ میں بری ہوں اس لیے کہ خاوند سے قبل کبھی بھی کسی نے مجھے چھوا تک بھی نہیں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418083
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خاوند نے اس سے دخول کیا تووہ کنواری نہیں تھی ، اورلڑکی نے کبھی بھی فحش کام نہیں کیا
192.6 KB
: خاوند نے اس سے دخول کیا تووہ کنواری نہیں تھی ، اورلڑکی نے کبھی بھی فحش کام نہیں کیا .pdf
2.
خاوند نے اس سے دخول کیا تووہ کنواری نہیں تھی ، اورلڑکی نے کبھی بھی فحش کام نہیں کیا
2 MB
: خاوند نے اس سے دخول کیا تووہ کنواری نہیں تھی ، اورلڑکی نے کبھی بھی فحش کام نہیں کیا .doc
Go to the Top