خاوند اور بيوى كے درميان شديد اختلافات ہوں تو كيا طلاق دينى چاہيے ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: خاوند اور بيوى كے درميان شديد اختلافات ہوں تو كيا طلاق دينى چاہيے ؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں تعليم يافتہ شخص ہوں اور ميرى بيوى بچے بھى ہيں ليكن بيوى كے ساتھ ميرے ہميشہ ہى اختلافات رہتے ہيں، ميں نے بارہا اس كے ساتھ مشكل كو حل كرنے كى كوشش كى ہے ليكن كوئى فائدہ نہيں ہوا، نہ تو وہ طلاق لينے پر راضى ہے اور نہ ہى مجھے جنسى طور پر خوش كرتى ہے، اور ہمارے معاشرے ميں دوسرى شادى كرنے كى اجازت نہيں، يا پھر لوگ شادى شدہ شخص سے اپنى بيٹى نہيں بياہتے، ميں خوفزدہ ہوں كہ اگر يہى حالت رہى تو ممنوع اور حرام كا ارتكاب كر بيٹھوں گا برائے مہربانى ميرى راہنمائى فرمائيں، اور آپ سے نصيحت كى اميد ركھتا ہوں، اور ميرى اس مشكل كا كوئى بتائيں اور اس كى بہتر حل كيا ہو سكتا ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418075
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خاوند اور بيوى كے درميان شديد اختلافات ہوں تو كيا طلاق دينى چاہيے ؟
196.5 KB
: خاوند اور بيوى كے درميان شديد اختلافات ہوں تو كيا طلاق دينى چاہيے ؟.pdf
2.
خاوند اور بيوى كے درميان شديد اختلافات ہوں تو كيا طلاق دينى چاہيے ؟
2 MB
: خاوند اور بيوى كے درميان شديد اختلافات ہوں تو كيا طلاق دينى چاہيے ؟.doc
مزید ( 1 )
Go to the Top