عقد نكاح كے ايك روز بعد طلاق كے وسوسہ كا شكار ہو گيا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: عقد نكاح كے ايك روز بعد طلاق كے وسوسہ كا شكار ہو گيا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرا سوال طلاق ميں وسوسہ كے متعلق ہے: ميرا ايك لڑكى سے عقد نكاح ہوا ہے اور ميں اس سے بہت محبت كرتا ہوں عقد نكاح كے ايك روز بعد شطيان نے نماز ميں مجھے طلاق كا وسوسہ ڈالا كام پر ہوؤں يا گھر ميں يا بيت الخلا ميں يا سويا ہوا ہوں يہى وسوسہ رہتا ہے.
ايك دن ميں العفاسى چينل ديكھ رہا تھا جس ميں ازدواجى زندگى كے بارہ ميں ايك ويڈيو كلپ تھا جس ميں خاوند اور بيوى كے مابين پيدا ہونے والى مشكلات بيان ہوئى ہيں ايك شخص كہنے لگا: ميں جانے والا ہوں تو ميں نے اسے سنا اور آواز كے ساتھ دھرايا تجھے طلاق، ليكن مجھے كوئى علم نہيں اور نہ ہى ادراك تھا، اللہ ميرى نيت كو جانتا ہے ميں نے بغير شعور كے يہ الفاظ بولے.
اور ميرى نيت ميں ميرى بيوى كے متعلق كوئى چيز بھى نہ تھى بلكہ ميں تو اسے محبت كرتا اور چاہتا ہوں اس سلسلہ ميں شرعى حكم كيا ہے جس حالت ميں يہ الفاظ بولے ہيں آيا طلاق واقع ہوئى ہے يا نہيں اور اس وسوسہ كا علاج كيا ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418063
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
عقد نكاح كے ايك روز بعد طلاق كے وسوسہ كا شكار ہو گيا
189.7 KB
: عقد نكاح كے ايك روز بعد طلاق كے وسوسہ كا شكار ہو گيا.pdf
2.
عقد نكاح كے ايك روز بعد طلاق كے وسوسہ كا شكار ہو گيا
2 MB
: عقد نكاح كے ايك روز بعد طلاق كے وسوسہ كا شكار ہو گيا.doc
مزید ( 1 )
Go to the Top