طہارت ميں پيدا ہونے والے وسوسوں كا علاج

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: طہارت ميں پيدا ہونے والے وسوسوں كا علاج
زبان: اردو
مفتی: علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں شادى شدہ لڑكى ہوں كچھ عرصہ سے مجھے وسوسوں نے آ گھيرا ہے جس كى بنا پر مجھے كرنے ميں مشكل درپيش ہے حتى كہ ميں وضوء كے اعضاء مسلسل نہيں دھو سكتى، تقريبا وضوء كرنے ميں ڈيڑھ گھنٹہ صرف ہو جاتا ہے وہ اس طرح كہ ميرے دل ميں آتا ہے ميں نے وضوء مكمل نہيں كيا، اور اسى طرح غسل جنابت كرنے ميں بھى كئى كئى گھنٹے صرف ہو جاتے ہيں خيال آتا ہے كہ ميں ابھى پاك نہيں ہوئى، بلكہ مجھے نفسياتى ہاسپٹل ميں بھى داخل كرايا گيا، آپ كى ميرے ليے كيا نصيحت ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/418057
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
طہارت ميں پيدا ہونے والے وسوسوں كا علاج
188.5 KB
: طہارت ميں پيدا ہونے والے وسوسوں كا علاج.pdf
2.
طہارت ميں پيدا ہونے والے وسوسوں كا علاج
2 MB
: طہارت ميں پيدا ہونے والے وسوسوں كا علاج.doc
Go to the Top