چھٹى كے دن خاوند سارى رات دوستوں كے ساتھ گھومتا رہتا ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: چھٹى كے دن خاوند سارى رات دوستوں كے ساتھ گھومتا رہتا ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ايك عورت كا خاوند سارا ہفتہ كام پر رہتا ہے، اور ہفتہ كے آخر ميں چھٹى والے دن اور رات اپنے دوستوں كے ساتھ گھونے نكل جاتا ہے، اور بيوى كو اكيلے ہى چھوڑ ديتا ہے.
جب اس سے بات كى جائے تو دليل يہ ديتا ہے كہ يہ اس كا حق ہے، اور بيوى كو پورا ہفتہ حاصل ہے.
تو كيا بيوى كو اس پر اعتراض كرنے كا حق حاصل ہے كہ كيونكہ خاوند سارى رات نہيں آتا اور دوستوں كے ساتھ بسر كر ديتا ہے ليكن نماز ضائع نہيں كرتا، اور وہ اپنا وقت بات چيت اور حقہ وغيرہ پى كر اور لڈو وغيرہ كى كھيل ميں بسر كر ديتے ہيں ؟
اور يہ بتائيں كہ اگر اللہ كى اطاعت ميں رات بسر كى جائے نہ كہ دوستوں كے ساتھ كھيل تماشہ ميں تو كيا پھر بھى وہى حكم ہو گا ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417931
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
چھٹى كے دن خاوند سارى رات دوستوں كے ساتھ گھومتا رہتا ہے
205.6 KB
: چھٹى كے دن خاوند سارى رات دوستوں كے ساتھ گھومتا رہتا ہے.pdf
2.
چھٹى كے دن خاوند سارى رات دوستوں كے ساتھ گھومتا رہتا ہے
2 MB
: چھٹى كے دن خاوند سارى رات دوستوں كے ساتھ گھومتا رہتا ہے.doc
Go to the Top