تعليم حاصل كرنے كے ليے چہرہ ننگا كرنا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: تعليم حاصل كرنے كے ليے چہرہ ننگا كرنا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں نے ٹيلى ويژن پر ايك بار سنا كہ طلب علم كے ليے چہرہ ننگا كرنا جائز ہے ـ مجھے يہ ياد نہيں كہ كس مسلك ميں ـ اور يہ بات كرنے والے كا يہ بھى كہنا تھا كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ كا فرمان ہے:
" ميرى امت كے فقھاء كا اختلاف رحمت ہے "
اور خاص كر ميں بے پردگى سے پردہ اور حجاب كى طرف جانا مشكل سمجھتى ہوں، اس ليے مجھے كوئى صحيح راہ كا بتائيں تا كہ ميں اس پر چل سكوں.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417863
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
تعليم حاصل كرنے كے ليے چہرہ ننگا كرنا
194.3 KB
: تعليم حاصل كرنے كے ليے چہرہ ننگا كرنا.pdf
2.
تعليم حاصل كرنے كے ليے چہرہ ننگا كرنا
2 MB
: تعليم حاصل كرنے كے ليے چہرہ ننگا كرنا.doc
Go to the Top