اسلام میں اولاد کی تربیت

آڈیو مادہ کا بیان
عنوان: اسلام میں اولاد کی تربیت
زبان: اردو
محاضر: سلیم ساجد المدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، غرب الدیرہ ، ریاض
مختصر بیان: اولاد ایک عظیم نعمت ہے جسکا احساس اسی شخص کو ہوتا ہے جو اس عظیم نعمت سے محروم ہو،لیکن اگر اولاد کی اچھی تعلیم وتربیت نہ کی جائے تو یہی اولاد والدین کیلئے ذلت ورسوائی اورمعاشرہ میں بدنامی کا سبب بن جاتی ہے، اس کیسٹ میں اولاد کی اہمیت کا تذکرہ کرکے ان کی صحیح تعلیم و تربیت پرزور دیا گیا ہے تاکہ دنیا میں والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اورمرنے کے بعد انکے حق میں دعائے خیرکرنے کا ذریعہ بن سکیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417712
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
اسلام میں اولاد کی تربیت
16.4 MB
:  اسلام میں اولاد کی تربیت.mp3
متعلقہ عناوین ( 6 )
Go to the Top