کیا عرب بعثت نبوی سے قبل اللہ تعالی کی معرفت رکھتے تھے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: کیا عرب بعثت نبوی سے قبل اللہ تعالی کی معرفت رکھتے تھے
زبان: اردو
مفتی: سعد بن عبد اللہ حمید
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ہمیں یہ توعلم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدکا نام عبداللہ تھا اور اس کی وفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے قبل ہی ہوچکی تھی ، اس تمھید کے بعد میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ مجھے یہ بتائيں کہ کیا عرب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل اللہ تعالی کا کیا مفھوم رکھتے تھے ؟
اور کیا وہ یہ کلمہ " اللہ " نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے قبل سمجھتے تھے ؟
اور اگر وہ اللہ تعالی اوربتوں ميں فرق کرتے تھے وہ کس طرح ؟
یہ معلومات فراہم کرنے پر آپ کا شکریہ ۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417684
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کیا عرب بعثت نبوی سے قبل اللہ تعالی کی معرفت رکھتے تھے
183.7 KB
: کیا عرب بعثت نبوی سے قبل اللہ تعالی کی معرفت رکھتے تھے.pdf
2.
کیا عرب بعثت نبوی سے قبل اللہ تعالی کی معرفت رکھتے تھے
2 MB
: کیا عرب بعثت نبوی سے قبل اللہ تعالی کی معرفت رکھتے تھے.doc
Go to the Top