جودس ھجری میں زندہ تھا وہ سوسال سے زيادہ زندہ نہيں رہا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: جودس ھجری میں زندہ تھا وہ سوسال سے زيادہ زندہ نہيں رہا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: کیا آپ کے لیے ممکن ہے کہ مندرجہ ذیل حدیث کی وضاحت کردیں ؟
عبداللہ بن عمررضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےہمیں عشاء کی نماز پڑھائ اور فرمانے لگے :
کیا تم اس رات کوجانتے ہو ؟ جوبھی اس وقت زمین پرموجود ہے وہ آج رات سے سوسال بعد تک باقی نہیں رہے گا ۔ صحیح بخاری
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417680
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
جودس ھجری میں زندہ تھا وہ سوسال سے زيادہ زندہ نہيں رہا
196.1 KB
: جودس ھجری میں زندہ تھا وہ سوسال سے زيادہ زندہ نہيں رہا.pdf
2.
جودس ھجری میں زندہ تھا وہ سوسال سے زيادہ زندہ نہيں رہا
2 MB
: جودس ھجری میں زندہ تھا وہ سوسال سے زيادہ زندہ نہيں رہا.doc
Go to the Top