مسجداقصی اور گنبد صخرۃ

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: مسجداقصی اور گنبد صخرۃ
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: کچھ دیر قبل مجھے ایک ای میل لیٹر ملا جس میں مسجد اقصی کی حالت اورمسجداقصی اورقبہ صخرہ کے درمیان فرق کیا گيا ہے تو کیا یہ ممکن ہے کہ آپ اس کی وضا حت کریں کہ مسجد اقصی اورقبہ صخرہ کے درمیان فرق ہے ؟
ہم سب اسلامی جگہ پریہ کیوں دیکھتے ہیں کہ ہرجگہ پرہی یہ قبہ مسجد اقصی کی نشاندہی کرتا ہے ، میں اور بہت سارے مسلمان اس فرق کوجانتے تک نہیں ہیں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417664
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
مسجداقصی اور گنبد صخرۃ
202 KB
: مسجداقصی اور گنبد صخرۃ.pdf
2.
مسجداقصی اور گنبد صخرۃ
2 MB
: مسجداقصی اور گنبد صخرۃ.doc
Go to the Top