آخری زمانے میں اہل خیر اوراعمال صحابہ میں تفاضل

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: آخری زمانے میں اہل خیر اوراعمال صحابہ میں تفاضل
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میں نےصحیح الجامع میں ایک حديث پڑھی ہے جس میں نبی صلی اللہ نے صحابہ کرام کو یہ بتایا کہ :
جب دین ضعف اختیار کرجاۓ گاتومسلمانوں میں سے کچھ لوگوں کو عمل کرنے پر پچاس صحابہ جتنا اجر ملے گا ۔
تومیری حیرت کا سبب وہ حدیث ہے کہ جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے :
خیرالقرون میرا زمانہ اورپھراس کے بعد والوں کا اورپھر اس کے بعد والوں کا ، اورایک حدیث میں یہ بھی فرمایا ہے کہ تم میں سے اگر کوئ احد پہاڑجتنا سونا بھی اللہ تعالی کے راستے میں خرچ کردے تووہ صحابہ کے ایک یاآدھے مد ( مٹھی ) کے اجرتک بھی نہیں پہنچ سکتا ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417472
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
آخری زمانے میں اہل خیر اوراعمال صحابہ میں تفاضل
195.6 KB
: آخری زمانے میں اہل خیر اوراعمال صحابہ میں تفاضل.pdf
2.
آخری زمانے میں اہل خیر اوراعمال صحابہ میں تفاضل
2 MB
: آخری زمانے میں اہل خیر اوراعمال صحابہ میں تفاضل.doc
Go to the Top