مہرنبوت کی صفات

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: مہرنبوت کی صفات
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میں نے ایک ورقے پرمہرنبوت کی شکل بنی ہوئ دیکھی جس کے بارہ میں دعوی کیا جاتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کندھوں کے درمیان مہر نبوت کی شکل ایسی ہی تھی اوراس شکل پرکچھ عربی عبارت مثلا لفظ جلالہ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد ، اورکچھ دوسری عبارتیں بھی تھی ، میری آپ سے گزارش ہے کہ اس کی وضاحت فرمائيں اور مہرنبوت کی صحیح شکل کے اوصاف بھی بیان کریں ، ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415997
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
مہرنبوت کی صفات
186.6 KB
: مہرنبوت کی صفات.pdf
2.
مہرنبوت کی صفات
2 MB
: مہرنبوت کی صفات.doc
Go to the Top